Ù+ اصلاØ+ نفس Ú©Û’ چار سنہرے اصول Ù+

1. "مشارطہ"
اپنےنفس کیساتھ شرط لگانا کہ گناہ نہیں کروں گا

2. "مراقبہ"
کہ آیا گناہ تونہیں کیا

3. "Ù…Ø+اسبہ"
کہ اپناØ+ساب کرےکہ کتنے گناہ کیے اور کتنی نیکیاں کیں

4. "مواخذه"
کہ نفس نےدن میں جو نافرمانیاں کیے ہیں اسکو انکی سزادینا وہ سزا یہ ہے کہ اس پرعبادت کابوجھ ڈالے.

امام غزالی رØ+مته الله علیه